فوڈ اتھارٹی دودھ سپلائی کرنیوالوں کو تنگ کرتی ہے‘ نوٹس لیا جائے: چودھری نصیر

Oct 25, 2014

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مِلک سیلرز اینڈ سپلائرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر چودھری نصیر احمد و دیگر نے کہا ہے کہ فوڈ اتھارٹی دودھ کی کمپنیوں سے بازباز کر کے عوام کو سستا دودھ فراہم کرنے والوں کے خلاف سازشیں کر رہی ہے تاکہ تازہ دودھ کی حوصلہ شکنی ہو اور شہری ڈبہ والے دودھ کی جانب راغب ہوں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوڈ اتھارٹی کو روکا جائے۔

مزیدخبریں