ترقی کے دشمن ملک میں دھرنا سیاست کر رہے ہیں، محمود حسین کمبوہ

لاہور (خبرنگار) سینئر ممبر کوآرڈینیشن وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری محمود حسین کمبوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے جبکہ ترقی کے دشمن دھرنا سیاست کر رہے ہی، تحریک انصاف پہلے بھی ناکام ہوئی تھی اور اب بھی اسلام آباد بند کرنے کا خواب ادھورا رہ جائے گا، وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کررہے ہیں پاکستان ترقی کرتے عمران نہیں دیکھ سکتے، نہ جانے وہ کس کے اشارے پر احتجاجی سیاست کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...