ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ بے حد ضروری ہے: ضیغم علی

ساہیوال /سرگودہا (نامہ نگار) تحریک جعفریہ کے ضلعی رہنماضیغم علی نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ بے حد ضروری ہے فرقہ وارانہ اختلافات بھلا کر بھائی چارے کی فضا کو قائم کر نا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے میرے چچا کو قتل کر دیا جبکہ مجھے بھی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ مجھے تحفظ دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...