فلمسٹار شان شاہد برطانیہ چلے گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹارشان شاہد نجی دورے پربرطانیہ چلے گئے۔ وہ ایک ہفتہ لندن میںقیام کریںگے اوران کی وطن واپسی 20اکتوبرکوہوگی۔وہ وطن واپس آکراپنی نئی آنے والی فلم ارتھ دی ڈسٹی نیشن کی تشہری مہم چلائیں گے ۔بتایاگیاہے کہ شان کومذکورہ فلم سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں جس میں اداکارہ محب مرزا،عظمی خان، حمائمہ ملک اورانہوںنے خودمرکزی کرداراداکیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن