محمد طاہر حسن نے ڈی جی پریس انفارمیشن لاہور کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (اے پی پی) محمد طاہر حسن نے ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن لاہور کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ان کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے۔ محمد طاہر حسن اس سے پہلے فیڈرل بورڈ آف ریونیو، ڈائریکٹر انفارمیشن سیکرٹری آفس، ڈائریکٹر ایوان صدر اور سیکرٹری انفارمیشن خیبر بختونخواہ کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن