چینی سرحد پر پولیس کی مزید 50 چوکیاں تعمیر کی جائیں گی: راج ناتھ

Oct 25, 2017

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے چینی سرحد پر مزید 50 چیک پوسٹیں تعمیر کرنے پر غور کررہے ہیں۔ وہ بھارت‘ تبت سرحدی پولیس اہلکاروں سے خطاب کررہے تھے۔ اروناچل‘ اترکھنڈ اور ہماچل پردیش میں 25 سڑکیں بنائیں گے۔

مزیدخبریں