ٹی آئی پی ہری پور 6 ارب روپے کے نقصان میں ہے: قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی میں وزارت آئی ٹی کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیلی فون انڈسٹری آف پاکستان 6ارب روپے کے نقصان میں ہے، ادارہ بند ہے اور لوگ تنخواہیں لے رہے ہیں، 2007-8سے انہیں تنخواہوں اور پنشن کی مد میں ہر سال وظیفہ جاتا ہے،چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر اسماعیل شاہ نے کمیٹی کو بتایا کہ 2012سے اب تک ہمارے پاس توہین آمیز مواد سے متعلق 17566 شکایات آئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...