برسلز (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کورٹس نے زلفی بخاری کے خلاف کیسز کی سماعت نہ کرکے اوورسیز پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ ان خیالات کا اظہار بزنس فورم کے چیئرمین یورپ و تحریک انصاف بیلجئم کے رہنما اکبر گوہر نے کیا۔ انہوں نے کہا آج پاکستان میں نیا پاکستان بن چکا ، تبدیلی عوام کی دہلیز پر ہے۔