پراگ (اے پی پی) چیک جمہوریہ کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ اْس کا ایک فوجی مغربی افغان صوبے ہرات میں کیے گئے ایک داخلی حملے میں مارا گیا ہے۔ اسی بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ دو زخمی فوجیوں کو بگرام کے فوجی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے اور انہیں شدید نوعیت کے زخم نہیں آئے ہیں۔
افغانستان میں ہمارا ایک فوجی مارا گیا‘ جمہوریہ چیک کی تصدیق
Oct 25, 2018