ہری پور: یوتھ ونگ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کا شہری پر اپنے حجرہ میں تشدد، مقدمہ درج

Oct 25, 2018

ہری پور (آن لائن) پی ٹی آئی کا انوکھا انصاف، یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری نے شہری کو اپنے حجرہ میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ شہریوں کے شدید احتجاج کرنے پر پولیس نے ضلعی جنرل سیکرٹری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تاحال گرفتاری ممکن نہیں ہو سکی۔

مزیدخبریں