بدعنوانی کے واقعات میں کمی خوش آئند ہے: چیئرمین نیب

Oct 25, 2018

اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین نیبجسٹس جاوید اقبال نے ورلڈ اکنامک فورم کی 2018 کی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 9 پوائنٹس کی بہتری اور بدعنوانی کے2017 میں102واقعات کے مقابلے میں 2018ء میں کم ہو کر 99 واقعات کو خوش آئند قراردیتے ہوے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے واقعات میں کمی خوش آئند ہے ۔

مزیدخبریں