چیف سلیکٹر انضمام الحق کا دورہ پنجاب اسمبلی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کا بھی دورہ کیا جہاں وہ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے چیمبر میں گئے اور کچھ وقت وہیں گزازا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق وزیر مائینز حافظ عمار کے ساتھ پنجاب اسمبلی آئے۔ تقریبا ایک گھنٹہ تک انہوں نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے چیمبر میں وزیر قانون راجہ بشارت سے بھی ملاقات کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...