لاہور (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے ہرا سیر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ زمبابوے نے سات وکٹوں پر 246رنز بنائے ۔بنگلہ دیش نے ہدف تین وکٹوں پر پورا کرلیا ۔ لٹن داس 83‘امرا ء لقیس 90رنز بناکر نمایاں رہے ۔
بنگلہ دیش نے زمبابو ے کو دوسرا ون ڈے ہرا کر سیریز جیت لی
Oct 25, 2018