شعیب ملک نے قومی ٹیم کو ابو ظہبی میں جوائن کرلیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے قومی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔شعیب ملک بدھ کی صبح حیدر آباد دکن سے متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔ شعیب ملک ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کے میچز ختم ہوتے ہی ٹیم انتظامیہ کی اجازت سے بھارت روانہ ہوگئے تھے، جہاں وہ اپنے سسرال حیدرآباد میں اپنی اہلیہ کے پاس رہے۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ان دنوں کسی بھی وقت بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ ثانیہ اور سب سسرال والوں کی خواہش تھی کہ وہ اس خوشی کے موقع پر ہسپتال میں ہی مقیم رہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...