محکمہ معدنیات کرپشن کیس: نیب بلوچستان نے ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت مزید 2 افراد گرفتار کر لئے

Oct 25, 2019

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) محکمہ معدنیات بلوچستان کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت، نیب بلوچستان نے ڈپٹی ڈائر یکٹر محکمہ معدنیات محمد زمان سمیت دو مزید افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان ریمانڈ پر نیب کے حوالے، ٹوٹل گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہو گئی۔

مزیدخبریں