سرگودھا: سکول ٹیچر کی ٹانگیں توڑنے کے کیس میں رہنما پیپلز پارٹی اسلم مڈھیانہ بری

سرگودھا (نامہ نگار) سول کورٹ سرگودھا نے گورنمنٹ سکول ٹیچر کی ٹا نگیں توڑنے کے مشہور مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ کو فریقین کے مابین راضی نامہ ہونے پر بری کر دیا۔ جج جہانزیب بخاری نے فریقین میں راضی نامہ پر کیس نمٹا دیا۔

ای پیپر دی نیشن