تعلیمی اخراجات میں رعائتٹریفک پولیس اور مائی سکولز میں معاہدہ

Oct 25, 2019

لاہور (نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک کا ٹریفک اہلکاروںکی فلاح و بہبود کیلئے ایک اور مثبت اقدام سامنے آیاہے۔سٹی ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کے بچوں کو تعلیمی اخراجات میں 30 فیصد رعائت دینے کیلئے ٹریفک پولیس اورمائی سکولز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔ایم او یو پر سی ٹی او کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک اورڈائریکٹر نصر اللہ چوہدری نے دستخط کئے۔

مزیدخبریں