عمران خان کو اقتدار میں لانے والے اپنے کئے پر نادم ہیں: شیخ محمد طارق

 خا ن پور(کرائم رپورٹر) ملک کا نوجوان طبقہ ڈگریاں ہاتھوں میں تھامے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے اقتدار کی ناؤ میں سوراخ ہوچکا ہے اور یہ جلد ڈبنے کو ہے عمران خان کو اقتدار میں لاکرعوام خود پچھتارہے ہیں اور اب اپنے کیے پر نادم ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیخ محمد طارق نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن