ز ائدالمعیاداورغیر قانونی لاکھوں مالیت کی زرعی ادویات برآمد

علی والی (نامہ نگار )زراعت آفیسران کا چھاپہ ز ائدالمعیاداورغیر قانونی پونے دو لاکھ مالیت کی زرعی ادویات برآمد۔ناصر اکرم زراعت آفیسر پیسٹ وارننگ نے زراعت آفیسر وسیم خان کے ہمراہ عوامی شکایات ہر چھاپہ مارا تو دوکاندار کے قبضے سے دوران چیکنگ پونے دو لاکھ زرعی زائد المعیاد ادویات برامد کر تے ھوئے مقدمہ درج کرا دیا۔

ای پیپر دی نیشن