ملک تباہی کا شکار،وزیر اعظم سرکاری خرچ پر شادیو ں میں شریک ، مریم نواز 

اسلام آباد(خبر نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بطور وزیر اعظم دورہ سعودی عرب پر عمران خان کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اپنے دور میں بطور وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کیا تو اس وقت کے اپوزیشن رہنما عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہاں تباہی مچی ہوئی ہے اور نواز شریف سعودی عرب چلے گئے ہیںعمران خان کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ تب نہ تباہی تھی اور نہ سرکاری خرچ پر شادیوں میں شرکت ہو رہی تھی۔

ای پیپر دی نیشن