سری لنکن بیٹنگ کنسلٹنٹ مہیلاجے  وردھنے کا وطن واپسی کا ارادہ

دبئی(یواین پی)سری لنکا کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بیٹنگ کنسلٹنٹ مہیلا جے وردھنے کی مزید خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ وہ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد فیملی مسائل کے باعث بائیو سکیور ببل چھوڑ کر وطن جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن