ناممکن کا لفظ تحریک انصاف  کی ڈکشنری میں نہیں: افتخار احمد 

Oct 25, 2021


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما ملک افتخار احمد کھارا ڈوگر نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے حکومتی ویژن کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ناممکن کا لفظ تحریک انصاف کی ڈکشنری میں موجود نہیں، داخلی اور خارجی مثبت پالیسیوں کو ترجیح دی گئی ہے بیرونی ڈکٹیشن ہر قومی سیاسی و عسکری قیادت کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالے کرپٹ سیاستدان بوکھلاہٹ اور خوف کا شکار ہیں، اپنے ایک بیان میںملک افتخار احمد کھارا ڈوگر نے کہا کہ بے لاگ احتساب کو اصولی موقف رد نہیں ہوگا پوری قوم موجودہ سیاسی و عسکری قیادت کی پشت پر کھڑی ہے۔

مزیدخبریں