لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹرمحمدفروغ نسیم آج ( پیر) لاہور میں وکلاء کنونشن میںبطورمہمان خصوصی شرکت کریںگے۔ وکلاء کنونشن دوپہر ڈھائی بجے الحمراہالIمیں منعقد ہوگا۔
وزیر قانون فروغ نسیم آج وکلاء کنونشن میںشرکت کرینگے
Oct 25, 2021