ملک بھر سے کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنیوالے افسران کی تفصیلات طلب

رحیم یار خان ( خبر نگار خصوصی  ) وفاقی حکومت نے رحیم یار خان سمیت ملک بھر سے کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنے والے افسران کی تفصیلات مانگ لی ہیں، جس کے لیے تمام صوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن