ملہال مغلاں (نامہ نگار) فوڈ ڈیپارئمنٹ چکوال کے اہلکاروں نے نیب کے اختیار سنبھال لیئے ہو ٹلوں والوں کو ڈرانا دھمکانا معمول بنا لیا چائے کے نرخ اور موبائل ہونے نہ ہونے کا پوچھنے لگے جبکہ دوکاند ارو ں اور ہوٹل والوں کو نوٹس جاری جبکہ من مرضی اور پسند کے ہوٹلز کو مبرا کر دیا گل نامی آفیسر کو اگر روکا نہ گیا تو لوگ کاروبار چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے ڈپٹی کمشنر چکوال سے منہ زور اہلکاروں کی باز پرس کا مطالبہ کیا گیا۔