شہری پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے بچوں کو قطرے ضرور پلائیں: ڈاکٹر رواد نور

شجاع آباد(سٹی رپورٹر) پولیو کے عالمی دن کے موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شجاع آباد ڈاکٹر رواد نور نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ  پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے بھی پولیو کے خاتمے کیلئے حکومتی کاوشوں کی بھرپور حمائت کی ہے۔ ڈاکٹر رواد نور نے کہا کہ اپنے پانچ سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں اسی صورت میں پاکستان پولیو فری ملک بنے گا

ای پیپر دی نیشن