وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے آزاد کشمیر میں پہلے ویمن پولیس اسٹیشن راولاکوٹ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے آزاد کشمیر میں پہلے ویمن پولیس اسٹیشن راولاکوٹ کا افتتاح کر دیا،  اس موقع پر سابق امیدوار اسمبلی نیئر ایوب،خطاب اعظم،آئی جی پولیس،سی ایم ایچ کے کمانڈنٹ،کمشنر پونچھ سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے ویمن پولیس اسٹیشن کا دورہ بھی کیا، وزیراعظم کو پولیس حکام نے خواتین کیلئے سہولیات سے متعلق بریفنگ دی۔

ای پیپر دی نیشن