گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے پارلیمنٹرینز سے ملاقاتیں مفید رہیں, ملاقاتوں میں جی ایس پی پلس سٹیٹس پر بات چیت ہوئی یورپی ملکوں کے دورےکی اچھی کوریج دینے پر میڈیا کا شکر گزار ہوں, یورپی ملکوں کی قیادت کو افغانستان سے متعلق پاکستان کے نکتہ نظر سے آگاہ کیا ,مسئلہ کشمیر پر پوری قوم ایک پیج پر ہے.