یونیفیکیشن چرچ سے رابطوں کا انکشاف جاپانی وزیر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ


ٹوکیو(شِنہوا) جاپان کے اقتصادی بحالی کے وزیر ڈی شیرو یاماگیوا نے متنازعہ یونیفیکیشن چرچ سے اپنے رابطوں کا انکشاف ہونے  کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیوڈو نیوز نے پیر کو ایک سرکاری ذریعے کے حوالے سے بتایا اپوزیشن کے دبائو اور حکومتی حمایت میں کمی کے باعث ، یاماگیوا نے استعفی دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ 
جاپانی وزیر

ای پیپر دی نیشن