چین کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں اضافہ کرنے کا اعلان


بیجنگ (شِنہوا) تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر  چین نے  منگل سے پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) نے پیر کو بتایا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 185 یوآن (تقریبا25.97  امریکی ڈالر) اور 175 یوآن فی ٹن اضافہ ہو گا۔
چین/ پٹرول

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...