مضاربہ کرپشن ریفرنس میں ملزم کو14سال قید اور93کروڑ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم

اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت نے مضاربہ کرپشن ریفرنس میں ملزم کو14سال قید اور93کروڑ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود مرزا عدالت پیش ہوئے، دوران سماعت عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہوجانے پر مجرم عبد الرحمن غازی کو چودہ سال قید اور 93 کروڑ جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا،ملزم پر سابق فوجی افسران سمیت دیگر افراد سے فراڈ کرنے کا الزام تھا۔
قید وجرمانہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...