اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق 6 ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے۔
نفری پہنچ گئی
'
تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے سندھ پولیس، ایف سی کی نفری اسلام آباد پہنچ گئی
Oct 25, 2022