منشیات کیس‘ عدالت نے شک کی بنیاد پر 5 ملزموں کو بر ی کر دیا


لاہور (خبر نگار) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت عدالت نے 46 کلو ہیروئن کے مقدمے میں پانچ ملزموں کو بری کردیا‘ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزمان کو بری کیا ملزمان کی جانب سے فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے ملزمان میں اخلاق خان، زین الشمس، عثمان  سمیت پانچ ملزمان شامل اے این ایف حکام نے دسمبر 2020 میں منشیات کا مقدمہ درج کیا۔
ملزم رہا

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...