راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول کا نانا بھی گیٹ نمبر 4 کی پیداوار تھا۔ بلاول وضو کر کے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے، گرہن سورج کو نہیں کل سے حکومت کو لگے گا اور 30 نومبر تک آر پار ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سامراجی ایجنٹوں کو کہیں سے مدد نہیں ملے گی۔
شیخ رشید