ایف بی آر نے 2 ٹریلین روپے  ریونیو جمع کر لیا

Oct 25, 2022


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے 2 ٹریلین روپے رینویو جمع کر لیا ،۔ چیئرمین ایف بی آر  عاصم احمد نے ٹیم ایف بی آر کی کارکردگی کو سراہا اور  توقع طاہر کی ہے کہ مالی سال کے لیے مقرر کردہ  ہدف کو پورا کر لیا جائے گا ۔ 
ریونیو جمع

مزیدخبریں