لاہور ( لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی و صدر لاہور کینٹ ٹا¶ن روبینہ جمیل نے کہا ہے کہ کارکنان لانگ مارچ کیلئے تیار ہیں۔ عوام کے سمندر کے سامنے امپورٹڈ حکومت ٹھہر نہیں پائے گی۔ الیکشن کمشن کو کسی بھی ممبر کو نااہل کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہیں۔ الیکشن کمیشن کو دبا¶ میں لا کر عمران خان کے خلاف بددیانتی پر مبنی فیصلہ دیا گیا ہے جو کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔