طلباءکو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہو گا: انچارج ہیڈ ماسٹر ہائی سکول ڈول


رنگ پور (نمائندہ نوائے وقت ) گورنمنٹ ہائی سکول ڈول میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے مہر منور حسین گرواں کو انچارج ہیڈ ماسٹر بنایا دیا گیا جس پر محمد سہیل شاہد ، اعجاز خان کھیڑا ،سردار امجد علی خان، محمد فاروق شیخ،ملک ابوزر ہنی ملانہ ایڈوکیٹ ،ملک کاشف سلیم، مہر عمران خضر جتیال ،ودیگر شہریوں نے مبارک باد دی اور گلدستے پیش کیے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مہر منور حسین گرواں نے کہا کہ سکول کی تعمیر و ترقی اور ادارہ میں پڑھنے والے تمام نوجوانوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہو گا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...