فرائض میں غفلت: لیڈی ڈاکٹر  لیب ٹیکنیشن آر ایچ سی ماچھیوال  کی آج سی ای او ہیلتھ آفس طلبی


ماچھوال( نامہ نگار ) وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے ایکٹنگ ضلعی چیرمین وہاڑی نے گزشتہ روز عوامی شکایات پر رورل ہیلتھ سینٹر ماچھیوال میں اچانک چھاپہ مارا تو لیڈی ڈاکٹر عروہ فرائض میں غفلت کی مرتکب جبکہ لیب ٹیکنیشن شہباز کی ریکارڈ میں فرضی حاضری لگی ہوئی تھی مگر وہ ڈیوٹی سے غائب پایا گیا اس پر سی ای او ہیلتھ وہاڑی ارشد ملک نے لیڈی ڈاکٹر اور لیب ٹیکنیشن کو آج اپنے آفس طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...