لاہور( نیوز رپورٹر)محکمہ بہبود آبادی پنجاب کے زیر اہتمام صوبے کی پہلی ڈیموگرافی کانفرنس 2023 کا انعقاد کیا گیا۔افتتاح ڈی جی پاپولیشن ویلفیئر ثمن رائے نے کیا. کانفرنس میں صوبہ کے تمام اضلاع سے ڈسٹرکٹ ڈیموگرافرز نے اپنے ریسرچ پیپرز پیش کیے ۔ حکومت پنجاب کو اضلاع کے ڈیموگرافکس، وہاں مردوں، عورتوں اور بچوں کی آبادی کا تناسب، ان کی خوراک اور صحت وغیرہ کی ضروریات کے تقاضوں سے آگاہ کرنا ہے۔
محکمہ بہبود آبادی پنجاب کی طرف سے پہلی ڈیموگرافی کانفرنس
Oct 25, 2023