لاہور( نیوز رپورٹر)پاکستان چلڈرن ہارٹ فاﺅنڈیشن کی ٹیم نے دل کے امراض‘ وجوہات اور بچاﺅ کے بارے میں ارفع ٹاور میں منعقدہ خصوصی آگاہی سیشن میں شرکت کی جس کا اہتمام پنجاب آئی ٹی بورڈ کے ہیومن ریسورس ونگ نے ورک پلیس ویلنس پروگرام کے تحت کیا تھا۔ سیشن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نثار احمد‘ سینئر پروگرام مینجرآمنہ رب اور بورڈ سٹاف نے شرکت کی۔
چلڈرن ہارٹ فاﺅنڈیشن کے زیراہتمام ارفع ٹاور میں آگاہی سیشن
Oct 25, 2023