پولیس پر حملے کا الزام، نذیر چوہان و دیگر کیخلاف کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

Oct 25, 2023

 لاہور(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم پی اے نذیر چوہان اور دیگر کیخلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت کی، نذیر چوہان نے پیش ہو کر حاضری لگائی۔

مزیدخبریں