قاسم علی شاہ کی چیئرمین لاہور آرٹس کونسل کی حیثیت سے خدمات جاری رکھنے سے معذرت 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے چیئرمین لاہور آرٹس کونسل قاسم علی شاہ نے ملاقات کی اور نجی مصروفیات کی بنا پر چیئرمین لاہور آرٹس کونسل کی حیثیت سے خدمات جاری رکھنے سے معذرت کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن