اگر مسلمانوں کو ہندوستان میں بحیثیت مسلمان ہونے کے زندہ رہنا ہے تو ان کو جلد از جلد اپنی اصلاح و ترقی کیلئے سعی و کوشش کرنی چاہئے اور جلد از جلد ایک علیحدہ پولیٹیکل پروگرام بنانا چاہئے۔
(کتاب افکار اقبال ”مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال“)
فرمودہ اقبال
Oct 25, 2023