گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)کمشنر سید نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گوجرانوالہ ڈویژن میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز کو آوٹ سورس کرنے کے حوالے سے ہیومن ریسورس ،مشینری سمیت تمام انتظامات مکمل کئے جائیں حکومت پنجاب اس حوالے سے سنجیدگی سے عمل پیرا ہے اور اسے ہر صورت کامیاب بنانا ہے ۔
ڈبلیو ایم سی کو آوٹ سورس کرنے کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کئے جائیں: نوید حیدر
Oct 25, 2024