برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے 577، انڈے 2 روپے فی درجن مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت13روپے کمی سے 577روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے کمی سے398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے309روپے فی درجن رہی۔

ای پیپر دی نیشن