ماموں کانجن میں بیلف نے مہندی  کی تقریب سے دولہا کو گرفتار کرلیا

ماموں کانجن(نامہ نگار)دولہا دلہنیا کے گھر کی بجائے حوالات پہنچ گیا‘ بیلف نے مہندی کی تقریب سے دولہا کو گرفتار کرکے لاک آپ میں بند کردیا۔ شادی کی تقریب منسوخ کرنا پڑی‘شادی کے موقع پر گرفتاری اور دلہن والوں سے مکان خالی کرانے کی شہریوں نے مذمت کی ہے دوسال قبل جواد ظفر نامی  اپنی اہلیہ کو طلاق دیدی تھی۔

ای پیپر دی نیشن