لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے جڑانوالہ میں چرچ کو عبادت کیلئے کھولنے کیلئے درخواست پر درخواست گزار وکیل کو چرچ بنانے کا اجازت نامہ پیش کرنے کیلئے مہلت دیدی ،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ بتائیں کیا متعلقہ اتھارٹی نے آپ کو چرچ بنانے کی اجازت دی۔