اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ سٹاک مارکیٹ2017 ء میں بھی 40 ارب ڈالرز کی تھی آج بھی 40 ارب ڈالرز کی ہے، پاکستان کی رئیل معیشت مائیکرو ہے،ٓآئینی ترمیم اس لئے لائی گئی کہ الیکشن میں فارم 47کی تحقیقات نہ ہوں اور سسٹم چلتا رہے۔
سٹاک مارکیٹ2017 ء میں بھی 40 ارب ڈالرز کی تھی آج بھی ہے،فوادچوہدری
Oct 25, 2024