ایم این اے ریاض فتیانہ کے لاپتا  بیٹے احسن ریاض گھر پہنچ گئے

     لاہور(آئی این پی )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کے 16 دن سے لاپتہ بیٹے و سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ گھر پہنچ گئے۔  احسن ریاض فتیانہ کو 8 اکتوبر کو اغوا کرلیا گیا تھا انہیں تلاش کیا گیا مگر کہیں نہیں ملے اور کچھ پتا نہیں چلا۔ احسن ریاض کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں والدہ کے بیان پر درج ہوا تھا۔

ای پیپر دی نیشن