بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر چالان لیسکو اہلکار نے بجلی  کاٹ دی

لاہور(نامہ نگار) بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پرمیرا چالان کیوں کیا،لیسکو اہلکار نے ٹریفک سیکٹر راوی روڈ کا بجلی کے کنکشن منقطع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکٹر بند روڈ میں تعینات ٹریفک وارڈن نے اہلکار زبیر کا چالان کیا تھا۔جس کی رنجش میں اہلکار نے سیکٹر راوی روڈ کی بجلی کاٹ دی۔ اس حوالے سے اہلکار زبیر کا موقف ہے ہم نے روزانہ کی بنیاد پر یہاں سے گزرنا ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن